Sad Heart Touching 2 Lines Poetry in Urdu | Sad Poetry SMS in Urdu 2 Lines | Sad Love Poetry in Urdu | 2 Lines Sad Poetry

 Sad Heart Touching 2 Lines Poetry in Urdu, Sad Poetry SMS in Urdu 2 Lines, Sad Love Poetry in Urdu, 2 Lines Sad Poetry






اور بہتر تو یہ تھا کہ ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے




کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں کہ یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے




نصیبوں پر مت ڈالیے الزام کسی نے تو بیوفائی کی ہوگی




مجھ سے کئے وعدے جب وہ کسی اور سے کرتا ہوگا ہائے  مجھے یاد تو کرتا ہوگا




وہ جو ہنستا تھا کبھی اہل دل پہ کبھی رو پڑا خود کو دیکھ کر تنہا




سارے تعلق نبھا رہے ہو پاگل ہو یا بنا رہے ہو




فکر کرنے چھوڑ دی دونوں نے اس نے میری، اور میں نے اپنی




عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے نہ نفرتوں کی وجہ ملی، نہ محبتوں کا صلہ




ایسی آنکھوں کے دام کیا ہوگے نامکمل سے خواب ہو جن میں




زخم وہی ہے جو چھپا گیا جو بتا دیا وہ تماشہ بن گیا




جن کے جانے سے جان جاتی تھی ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے




صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں تمہیں تم نے دیکھا ہی نہیں ہے میرا پتھر ہونا




تو کسی اور کو میسر ہے اس سے بڑھ کر سزا کیا ہوگی




ختم اپنا درد کر جاؤں جی میں آتا ہے مر جاؤں




تیرا ساتھ نہ ملنا میرا نصیب ہی سہی لیکن میری قسمت میں لکھا ہے تجھے ٹوٹ کر چاہنا




اب تم مجھے پانے کی تدبیر کرو اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں




دل کی تکلیف کم نہیں کرتے ، اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے




ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمہارے تھے




وہ جن کی سانس پر تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے کہ اب رابطہ نہیں کرنا




تمہارے بعد خدا جانتا ہے کیا ہوگا تمہارے ہوتے ہوئے بھی اداس ہوں




اُسے گماں ہے کے مجھے معلوم کچھ بھی نہیں مجھے خبر ہے کے راستے بدل رہا ہے وہ




تم سے ملنا ضروری نہ تھا تمہارا مل جانا ضروری تھا




حسرتیں روگ بن گئیں یار لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں




بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت جس میں خود کو سستا کر دیا جائے




تم مجھے جتنی اذیت دے سکتے تھے تم نے دی، اب تم دیکھو گے میرا صبر اور میری خاموشی



اس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے وہ پتھر جو اس کے سینے میں ہے




جی چاہتا ہے آگ لگا کر اپنے دل کو خود کہیں دور کھڑا ہوکر تماشہ دیکھوں




منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا




تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کیلئے تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے




آج تو دل کے درد پر زور سے ہنس کر درد کا دل دُکھا دیا ہم نے




کبھی سوچا نہ تھا اتنا سوچیں گے تمہیں




تیری قیمت گھٹائی جا رہی ہے مجھے فرقت سکھائی جا رہی ہے




نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا




چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں مجبوریاں تب ہی آتی ہیں، جب دل بھرتے ہیں




پھر آج کون ہے میری جگہ پر تم تو کہتے تھے تم سا کوئی نہیں




مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بےبس لوگ عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں




تیرا ہر انداز اچھا ہے سوائے نظر انداز کرنے کا




کوئی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہے تو اس کو جھکا ہوا سمجھے، گرا ہوا نہیں




ہم کسی سے محبت کرنا بند نہیں کرتے بس اسے بتانا بند کر دیتے ہیں




سر بھی نہ دکھے اس کا جس نے دل دکھایا




محبت مکمل ملنے کا نہیں محبت مکمل ہونے کا نام ہے




جو تم نے کبھی کی ہی نہیں مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے




ہم نے وہاں بھی محبتیں بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا





تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے تیرے بغیر جو گزارے وہ زندگی کیا ہے




بچپن کی سب سے بڑی خوش فہمی بڑے ہو کر زندگی اچھی ہو جائے گی




زندگی کسی نہ کسی مقام پہ ہر کسی کیلئے تلخ ہو جاتی ہے




جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ  گئے جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے




میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ اس کو مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا




جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے




مجھے بسا کر میری سانسوں میں مجھے سانس سانس کا محتاج کر دیا




دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میری حسرتیں ٹوری ہیں ایک شخص نے




آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کوئی صرف اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نہ




میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لئے




جن کی تھی طلب ان سے رہی دوریاں بہت




پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہو جائے


Post a Comment

Previous Post Next Post