Love Romantic Poetry in Urdu | Love Romantic Quotes | Love Shayari | Love Romantic Poetry in Urdu 2 lines

Love Romantic Poetry in Urdu , Love Romantic Quotes , Love Shayari , Love Romantic Poetry in Urdu 2 lines  




جیسے بیمار کو آس ہو شفا کی ویسے ہی تیرے طلبگار ہیں ہم




محسوس کر ہمیں خود میں تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم



میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا تمہیں بس بے حساب چاہتا ہوں





محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے میری تو جان بستی ہے تم میں




تیری صورت کو دیکھنے والے سنا ہے کوئی اور نشا نہیں کرتے




سانس بھی لوں تو اُس کی مہک آتی ہے اُس نے ٹھکرایا ہے مجھے اتنے قریب آنے کے بعد




کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے




ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے مرنے والا زندگی چاہتا ہو جیسے




تمہارا نام لینے سے مجھے سب جان جاتے ہیں میں وہ کھوئی ہوئی چیز ہوں، جس کا پتہ تم ہو




بہت نخرے دیکھاتا ہے وہ مجھے اُسے پتہ ہے میں اُسے پسند کرتی ہوں





میں چاہتی ہوں تجھے یوں عمر بھر دیکھوں کوئی طلب نہ ہو دل میں، تیری طلب کے سوا




ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ رکھنا  ڈوب جاؤں گا، تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا




میرا سر درد ساری دنیا میری پیناڈول صرف تم




تم میرا دوسرا عشق ہو پہلا تو تمہاری مسکراہٹ ہے 





دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں  پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا




تم نے سمجھا ہی نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا  ہم چاہتے ہی کیا تھے، تم سے تمہارے سِوا




میں واقف ہوں ان کی کمزوری سے میں رو دیتی ہوں وہ ہار جاتے ہیں 




میرے نصیب کی یہ بھی تو خوش نصیبی ہے کہ مجھ کو دیکھ کر سب پوچھتے ہیں حال اُس کا




ہم وہ ہیں جس کے تم ہونے نہیں چاہتے ہم وہ ہیں جس کے تم ہونے نہیں چاہتے 





ہزار باتیں کہے زمانہ  میری وفا پہ یقین رکھنا




تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم




تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ




میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم 




یہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیاں  فاصلے تو بہت ہیں، مگر محبت کم نہیں ہوتی




کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہ ہی پایا  ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے




اِس سے بڑھ کر تجھ اور کتنا قریب لاؤں تجھے دل میں رکھ کر بھی دل نہیں بھرتا




ایک تم ہو اور نخرے تمہارے ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے




اپنی مسکراہٹ کو ذرا قابو میں کیجیے دلِ ناداں کہیں اِس پر شہید نہ ہو جائے




محبت سب سے بانٹنی چاہیے لیکن خود کو بس کسی ایک سے بانٹنا چاہیے




میں اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں اُس کو وہ ایک شخص جو میرا ہے، وہ صرف میرا ہے




ایک تم اور ایک محبت تمہاری بس یہ دو لفظ ہے دنیا میری




برسوں سے خواہش تھی مجھے خزانہ ملے پھر رب نے مجھے تم سے نوازا




اُس کی محبت میں ذرا سی بھی شراکت نہیں قبول وہ میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے




کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے شروع ہو کر میں تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں




دل کے صاف ہو جب ہی تو خاص ہو




لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں تم ہمارے ہو، ہم تمہارے ہیں 




جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے




کمبخت دل مانتا ہی نہیں اُسے بھلانے کو میں ہاتھ جوڑتی ہوں، وہ پاؤں پڑ جاتا ہے




آپ آتے ہیں جس خیال میں ہائے میں اُس خیال کے صدقے




میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن جو ہر پل تیرے ملنا کا ورد کرتی ہے




کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزل کہا نا آخری سانس تک تیرے ہیں




اگر انسان محبت میں پاکیزگی کا دامن چھوڑ دے تو محبت گناہ بن جاتی ہے




محبت میں جھکنا کوئی عجیب بات نہیں چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاندنی کیلئے




شام کو تیرا ہنس کر ملنا دن بھر کی اجرت ہوتی ہے




آپ کا یوں جان کہنا میری جان لے لیتا ہے




اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے




وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں





تیرے بغیر سب ہوتا ہے بس گزارہ نہیں ہوتا





اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا کہ اُسے بھولنے کیلئے اب مجھے مرنا ہوگا




اپنے دل سے کہو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کیلئے




واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں وہ دیکھیں تو ادا، ہم دیکھیں تو گناہ




محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا جاناں مگر کہاں سے لاؤ گی تابعدار میرے جیسا 




مشکلیں ختم ہو یا نہ ہو لیکن  تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے




انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ہائے دھڑکنوں نے تو اُدھم مچا دیا



مجھے جینے کی خواہش ہوتی ہے  اُس کی مسکراہٹ دیکھ کر

Post a Comment

Previous Post Next Post