Love Poetry in Urdu | Love Sad Poetry in Urdu | Love Poetry in Urdu 2 Lines | Love Sad Shayari | Love Poetry in Urdu Text

 Love Poetry in Urdu , Love Sad Poetry in Urdu, Love Poetry in Urdu 2 Lines, Love Sad Shayari, Love Poetry in Urdu Text 




زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں




ہے عجب مزاج کا شخص وہ کبھی ہم نفس کبھی اجنبی کبھی چاند اُس نے کہا مجھے کبھی آسمان سے گرا دیا 




وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے محبت ہو یا عقیدہ قبلہ  بدل لینا تو کفر ہے




عورت جب  کسی مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اُسے فتح نہیں کر سکتا




اگر محبوب کا ہر عمل محبوب نہیں ہے تو محبت میں صداقت نہیں ہے




میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے




اس قدر پر کشش ہے اس کی ادائیں واللہ مجھے ہر روز اس سے عشق ہو جاتا ہے




لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں




جب بھی میرا خیال آئے تم اپنا خیال رکھنا




اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا عشق تیرے بنا بھی، میں نے تجھ سے ہی کیا





میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے ؟؟




تیرے ہر وار کا جواب میری جھکی آنکھیں




وہ جو دور رہ کر حرارت جان بنا ہوا ہے وہ شخص میرے قریب ہوگا تو کیا بنے گا




راستے خوبصورت ہے تمہارے ساتھ منزل کی فلحال بات نہیں کرتے




کھو نہ جاؤں کہیں زمانہ میں اپنے ہاتھ میرے ہاتھوں میں رہنے دے




ڈر لگتا ہے تیرے روبرو ہونے سے کہیں خوشی سے دھڑکن ہی نہ رک جائے




تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح




سچ میں بہت پسند ہے مجھے تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا




آپ میری وہ خوشی ہو جو میں کبھی کسی کو نہ دوں




رعب نا ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا تیری جیسی ہی سر پھری ہو میں




کچھ آئے گا کچھ جائے گا جو تھم گیا بس وہی تمہارا ہے




جو میرا ہے وہ کسی اور کے حصے میں آجائے  تو میں اُسے چھوڑ دیتی ہوں




فاصلے اہمیت نہیں رکھتے تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے




انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا




ایک تصویر بنا کر اس کے ساتھ میں نے اپنی دنیا فون میں رکھ لی




قید میں گزر گئی جو عمر بڑے کام کی تھی پر میں کیا کرتی زنجیر تیرے نام کی تھی




رنگین خواب، اونچے شوق، آگے زندگی پیچھے موت




پیار نبھانا آنا چاہیے ہو تو سب کو جاتا ہے




لفظوں میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا




محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو یا نہ ہو ایک بات ہوتی ہے بے ادب نہیں ہوتے پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے دل دکھا ہو جیسے بھی، بددعا نہیں دیتے




لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو 




مرد جوانی میں اپنے اعمال سے اپنی بیٹی کا نصیب لکھ رہا ہوتا ہے




عقل کے دو نقطے بیکار عشق کے پانچ نقطے بے معنی حسن کا ایک نقطہ سب پر بھاری مگر دل بغیر نقطے کے سب پہ حاوی




وقت کا تقاضا ہے خود کو خود تک ہی محدود رکھو




کچھ نہ سمجھنا، غلط سمجھنے سے بہتر ہے




چوٹ لگنا بہت ضروری ہے، زخم سے بڑا کوئی استاد نہیں ہوتا 





مجھے دوستی میں بھی کوئی تیسرا نہیں برداشت اور تم محبت کی بات کرتے ہو




نہیں میں نہیں کہتی مجھے دل میں رکھو مجھے چاہے قدموں میں رکھو لیکن جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو




میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی مستحق ہو




اور کیا بگاڑ لیں گے لوگ میرا اک مسکراہٹ تو پھیکی کر نہ سکے



انسان بھی باکمال ہیں ڈراموں میں اداکاروں کے دکھ درد دیکھ کر رو پڑھتا ہے اور اصل میں لوگوں کے دکھ درد کو ڈرامہ سمجھتا ہے





نخرے تو صرف والدین اٹھاتے ہیں لوگ تو بس انگلیاں اُٹھاتے ہیں



سنو کسی کو محسوس نہ ہونے دینا کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں




آنا جب بے تحاشہ ہو تو کیسے نا تماشہ ہو




میری بے پناہ محبت کے اکلوتے وارث ہو تم 




فاصلے اتنے کے اس کو دیکھ بھی نہیں سکتے قربتیں اتنی کے وہ رگ رگ میں شامل ہے




میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم




محبت بدلے میں محبت چاہتی ہے نا کہ مہربانی 




محبت جس م سے شروع ہوتی ہے وہ میں ہوں محبت جس ت پر ختم ہوتی ہے وہ تم ہو




مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل آئی میں نے اس سے رابطہ میں رہنے کے علاؤہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا




جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی




زندگی م کا ایک مختصر سا قصہ ہے ملاقات، محبت، ملال، اور پھر موت




ہم ایک جیسے ضدی تھے جانتے تھے بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہوگا




خاص ہو تم یہ احساس دلاتے دلاتے عام ہوگئے ہم




کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب دوست،  محبت، ہمسفر ایک ہی انسان ہو




ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا کیا ہے بس ایک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی




چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں، اور ہاں کچھ لوگ بھی




لینے دے مجھے تو اپنے خیالوں کی تلاشی میری نیند چوری ہوگئی ہے، مجھے شک ہے تجھ پر 




میں کیسے کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے  وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے




بات یہ نہیں ہے کے کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں 




رشتوں کو وقت دو تاج محل دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں




محبت وہیں کا رخ کرتی ہے جہاں سے آتی ہے، بات گہری تھی، مجھے سمجھنے میں ایک عمر لگ گئی




ہو تعلق تو روح سے ہو دل تو اکثر بھر جاتا ہے




شاید وہ لکھ ہی دے تجھے میرے حق میں تو کاتب تقدیر سے اصرار تو کر




اک تمہیں مانگنے کے بعد جاناں  سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے



جس ادا سے آپ مجھے جان کہتے ہیں یقین کیجیے میں نے نکال دینی ہے 

Post a Comment

Previous Post Next Post