Romantic Urdu Shayari 2 Lines | Romantic Love Poetry | Romantic Urdu Poetry | Romantic Poetry in Urdu For Lovers

Romantic Urdu Shayari 2 Lines, Romantic Love Poetry, Romantic Urdu Poetry, Romantic Poetry in Urdu For Lovers 





ارادہ تو دوستی کا تھا لیکن محبت ہوگئی




میں چاہتی ہوں میرے علاؤہ سب لڑکیاں تمہیں بھائی کہیں ، میرا بندہ میری مرضی




محبوب کو دیکھ کر اگر آنکھیں شرم سے جھک جائیں تو یہ محبت کی خوبصورت ترین ادا ہوتی ہے




مجھے ڈر تیرے غصہ سے نہیں بلکل تیری ناراضگی سے لگتا ہے




تم صرف میرا ہو اسے حق سمجھو یا قبضہ




میں پاگل نہیں ہوں میری جان بس تمہیں دیکھ کر میرے دل کا دماغ خراب ہو جاتا ہے




دل تو بس یونہی چاہتا ہے تمہیں ورنہ میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں




سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں اک تمہارے لیے، اک تیرے سوا




میرے سینے پر سر رکھو اپنا اور دیکھو کتنے حسین خواب آتے ہیں




ہماری کچھ تصویریں محفوظ کر لینے مستقبل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھی کیسی؟؟




اپنی تحریر سے کچھ ایسا ابھاروں گی تمہیں پڑھنے والے تیری تصویر بنا ڈالیں گے

 


تمہاری مسکراتی ہوئی تصویر میری اداسی کم کر دیتی ہے




اپنی سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل اس سے زیادہ تجھے چاہوں تو کیسے چاہوں




روبرو ہوتے ہی چین ملتا ہے کچھ چہرے دوا سے ہوتے ہیں




نبھانے کی چاہت اگر دونوں کی طرف سے ہو تو کوئی رشتہ ناکام نہیں ہوتا




تیرے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے  کہ تھک جائیں ساری وکیل مجھے ضمانت نہ ملے




مسکرانا کونسا مشکل کام ہے بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے 



مجھے ملنا ہے تم سے اُس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو





آپ کا یوں جان کہنا میری جان لے لیتا ہے




 تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے مجھے تم اپنی محبت میں مبتلا رکھنا





مجھ کو یہ خواہش ہے کہ تیری نسبت سے پکاری جاؤں




جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا تم نے اُس دل پہ حکومت کی ہے 




مجھے پسند ہے تمہاری پیشانی پہ بوسے دے کر تم سے اظہارِ محبت کرنا




دل اس کو دیا ہے تو وہ ہی اس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے




عورت جب محبت کرنے پہ آتی ہے تو ختم ہو جاتی ہے




چاہتیں تجھے تمام دوں گا جب تجھے اپنا نام دوں گا




قربت تو بڑی چیز ہے جاناں اس دل کی تسلی کو تیرا نام ہی کافی ہے




دل چاہ رہا ہے اُسے اور چاہا جائے




یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے پر سچ تو یہ ہے کے وہاں بھی تم تھے




ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں




تیرے نزدیک ہونے لگتی ہوں خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں




پہلی خواہش کی بات رہنے دو تم میری آخری تمنا ہو




نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں




تیری بانہوں میں آ کے بھول گئے تھے گلے جتنے اس جہاں سے




میں نے اس سے جدا ہوکے بھی دیکھا ہے محبت بڑھنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہوا




ایک نظر تجھے دیکھ لینے سے ساری دنیا حسین لگتی ہے 




یہ زمانہ جل جائے گا شعلہ کی طرح جب میری انگلی میں تیرے نام کی انگوٹھی ہوگی




لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لے کچھ محبت تم کر لو، کچھ محبت ہم کر لیں




محبت جب جب ہوگی یاد رکھنا تم سے ہی ہوگی، ہر بار ہوگی،  بار بار ہوگی




محسوس کر مجھے تو خود میں  کہیں پہ ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ




خون جلاتا ہے میرا تیرا دوسروں سے ہم کلام ہونا




تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے




جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے




میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری تو ایک بار میری بانہوں میں آ تو سہی



تیرا رابطہ میری ہر دوا یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں

Post a Comment

Previous Post Next Post